مجھے سپورٹ کہاں سے مل سکتی ہے؟
اگر آپ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا ہے تو ہم مدد کے لیے حاضر ہیں! لیکن پہلے براہِ کرم دستاویزات کے صفحات دیکھ لیں، ہو سکتا ہے آپ کو جواب وہیں مل جائے اور آپ کا وقت بچ جائے۔
- لائٹ ورژن کے لیے سپورٹ فراہم نہیں کی جاتی.. ماسوائے بگز کے۔
- سپورٹ صرف پریمیم پلگ ان کے لیے اور صرف اسی صورت میں فراہم کی جاتی ہے اگر آپ کے پاس درست لائسنس موجود ہو۔
- لائسنس خریداری کے 1 سال بعد تک کارآمد ہوتے ہیں۔
اپنی سپورٹ سے متعلق پوچھ گچھ ہمیں اس پتے پر ای میل کریں: [email protected]